اہداف
|
طریقہ تدریس
|
|
٭
فرح ناز / جماعت سوم
٭ پیر تا جمعہ
٭ موضوع : ریڈر (ماں)
|
مضمون:
اردو جماعت
:سوم موضوع:
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
مضمون : اردو جماعت
: سوم عنون:
ماں(خلاصہ نگاری)
اہداف
|
طریقہ
تدریس
|
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ
٭درست
تلفظ کے ساتھ پڑھائی کریں۔
٭ کہانی
(ماں) کے خلاصے کو مناسب الفاظ سے مکمل کریں۔
|
گفت
وشنید : آپ اپنی امی کے لئے کیا کیا کرتی ہیں؟ بچے باری باری
جواب دیں گے ۔.
پڑھائی:
٭کہا
نی (ماں) کی پڑھائی جماعت چند بچوں سے کرواؤں گی کہ وہ کہانی (ماں)
کو
اپنے الفاظ میں مختصراً بیان کریں ۔ بوقت ضرورت ان کی رہنمائی کروں گی خلاصہ
نگاری کے اصول بچوں کو بتائے جائیں گے ۔
تحریری کام : ٭بچے عملی کتاب صفحہ نمبر ۲۱ ورک شیٹ۴/۶
پرمناسب الفاظ سے خالی جگہ پر کر کے کہانی (ماں ) کا خلاصہ مکمل کریں گے ۔ضرورت
پڑنےپر میں رہنمائی کروں گی ۔
کہانی:
بچوں کو ( شیر کی خالہ) سناوں گی
اختتام
:
سنی ہوئی کہانی کو اپنے الفاظ میں بیان
کیجئے ۔
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے؟
|
ہفتہ : چوتھا ہفتہ تاریخ:
وقت
|
وسائل
|
جانچ
|
۱۰منٹ
۱۰منٹ
۱۰منٹ
۳۰منٹ
۷منٹ
۱۰
منٹ
۳منٹ
|
|
بچوں کے
کام کی جانچ
٭درست
تلفظ کے ساتھ پڑھائی کریں۔
٭ کہانی
(ماں) کے خلاصے کو مناسب الفاظ سے مکمل کریں۔
گھر کا کام:
٭ وہ
پانچ باتیں ہوم ورک کاپی میں لکھئیے جن کی وجہ سے آپ کو آپ کی امی ّاچھی لگتی
ہیں ؟
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
• آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
مضمون
:اردو جماعت:سوم عنوان: کہانی
ترتیب دینا
اہداف
|
طریقہ
تدریس
|
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ
٭
پسندیدہ کہانی کر
بارے میں اعتماد سے اظہاررائے کریں ۔
٭کہانی تشکیل دینے کے لیئے مناسب
ترتیب سے جملے لکھیں۔
|
٭پچھلے
سبق کا اعادہ کرواؤں گی ۔ آج ہم کہانی لکھیں گے ۔
گفت وشیند: آپ کو اپنی
پڑھی ہوئی کہانیوں میں سب سے اچھی کہانی کون سی لگتی ہے ؟ اور کیوں ؟ بچے باری باری جواب دیں گے ۔
سرگرمی
: ٭
ایک کہانی کے جملے علیحدہ علیحدہ کاٹ لیا جائے گا پھر ان کٹے ہوئے جملوں کو ایک
لفافے میں ڈال دیا جائے گا ۔اسی طرح الگ الگ ۵ لفافے تیار کیے جائیں گے اور
جماعت کے پانچویں گروپوں میں دے کر ایک فلپ چارٹ پر ان کٹے ہوئے جملوں کو درسات
ترتیب سے لگا کر کہانی تشکیل دینے کو کہوں گی ۔بعدازاں پہلے گروپ سے کہانی کا
آغاز کرواتے ہوئے تمام گروپوں کی شمولیت سے کہانی کا اختتام کروایا جائے گا۔
پڑھائی
:
عملی کتاب صفحہ نمبر ۲۴ ورک شیٹ نمبر ۶/۱ پر دی گئی کہانی کی پڑھائی جماعت میں چند بچوں سے کرواؤں گی
۔پھر بچے انفرادی طور پر پڑھائی کریں گے ۔
تحریری
کام : ٭ عملی کتاب صفحہ نمبر ۲۴ ورک شیٹ نمبر ۶/۱ پر دی گئی
کہانی کے واقعات کی پڑھائی کے بعد بچے
اپنی پسند کے واقعات منتخب کرتے ہوئے کہانی دوبارہ لکھیں گے ۔
خوشخطی
: خوشخطی کا صفحہ نمبر ۸
کریں گے ۔
اختتام
۔: کہانیاں کیوں لکھی جاتی ہیں؟
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے؟
|
ہفتہ : تاریخ
:
وقت
|
وسائل
|
جانچ
|
۱۰
منٹ
۲۰
منٹ
۱۰منٹ
۳۵
منٹ
۵منٹ
|
|
بچوںکے کام کی جانچ
پسندیدہ کہانی کر بارے میں اعتماد سے اظہاررائے پر
ہوگی ۔
٭کہانی تشکیل
دینے کے لیئے مناسب ترتیب سے جملے بنانے پر ہو گی ۔
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
• آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
مضمون
:اردو جماعت:سوم عنوان: واحد جمع
اہداف
|
طریقہ
تدریس
|
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ
٭ دی گئی
عبارت کی پڑھائی روانی سے کریں۔
٭واحد اور جمع کی سمجھ کی پیش رفت کرتے ہوئے عبارت میں سے
واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں ۔
|
پچھلے
سبق کا اعادہ کیا جائے گا ۔ بچوں کو بتا یاجائے گا کی ااج ہم واحد جمع کا کام
کریں گے ۔
گفت و شنید: بچوں کے تمام گروہوں کو لابئریری سے
۵ کتابیں ( ہر گروپ کو ایک ریڈر) لا کر دے
دی جائے گی ۔بچوں کو کہوں گی کہ گروپ نمبر ۱۔۲۔۳۔ دی گئی کہانی میں سے کوئی سے
پانچ واحد الفاظ تلاش کریں اور گروپ نمبر ۴ اور ۵ کہانی میں سے جمع الفاظ تلاش
کریں ۔بچوں سے پوچھ کر میں ان کے ڈھونڈے گئے واحد اور جمع بورڈ پر لکھ کر دوں گی
۔اور پھر بچوں ہی سے واحد کے جمع پوچھوں گی ۔
پڑھائی
: عملی
کتاب صفحہ نمبر ۲۸ ورک شیٹ نمبر ۶/۴ پر دی گئی عبارت کی پڑھائی
بچوں
سے کرواؤں گی ۔ مشکل الفاظ اور جملوں کی وضاحت کروں گی ۔عبارت میں سے چند واحد
الفاظ کی جمع اور جمع الفاظ کے واحد بچوں سے پوچھوں گی ۔
لکھائی
: عملی
کتاب صفحہ نمبر ۲۸ ورک شیٹ نمبر ۶/۴ پر دی گئی عبارت کیپڑھائی کرنے کے بعد بچے
اس میں سے ۲ واحد الفاظ اور ۲ جمع الفاظ لکھ کر ان کے جمع اور واحد لکھیں گے ۔
اختتام: مقام،
جنگل ، مشکلات ، مسائل کے واحد
جمع بتائیے۔
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
ہفتہ : چوتھا ہفتہ
تاریخ : بدھ یکم اکتوبر
۲۰۱۴
وقت
|
وسائل
|
جانچ
|
۱۵منٹ
۲۵
منٹ
۳۵
منٹ
۱۵
منٹ
|
|
بچوں کے کام کی جانچ
۔
دی گئی عبارت کی پڑھائی روانی سے کرنے پر ہو گی ۔
٭واحد اور جمع کی سمجھ کی پیش رفت کرتے ہوئے عبارت میں سے
واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھنے پر ہو گی ۔
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
• آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
مضمون
:اردو جماعت:سوم عنوان:
اہداف
|
طریقہ
تدریس
|
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ
٭ مرکب الفاظ کی پہچان کریں ۔
٭ مرکب الفاظ کی
درست پہچان کر کے تحریری طور پر بامعنی رابطہ کی کوشش کریں۔
|
٭
پچھلے سبق کا اعادہ کیا جائے گا ۔ آج
تصویری تفہیم کریں گے ۔
گفت وشنید:٭ بچوں سے درج ذیل سوال سے گفت وشنید کا آغاز
کروں گی ۔
٭ آپ کو کہانی
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
ہفتہ
: چوتھا
ہفتہ
تاریخ : جمعرات ۲اکتوبر ۲۰۱۴
وقت
|
وسائل
|
جانچ
|
۱۵ منٹ
۲۵منٹ
۳۰
منٹ
۱۰منٹ
|
|
بچوں کے کام کی جانچ
٭
مرکب الفاظ کی پہچان کرنے پر ہو گی ۔
٭ مرکب الفاظ کی
درست پہچان کر کے تحریری طور پر بامعنی رابط پیدا کرنے پر ہو گی ۔
٭خوشخط
اور واضح لکھسائی پر ہو گی ۔
گھر
کا کام: مندرجہ ذیل الفاظ کے ہوم ورک کاپی میں جملے بنائیے۔
چھتری
۔ موسلادھار ۔ پریشان ۔ خراب
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
• آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
بہت اچھا مواد اور پلان ہے میم
ReplyDelete