شہد مکھی
شہد مکھی مکھی کے خاندان کا
ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلہ
بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی
رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں، اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی"
مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔
زیرگی:"اپیس"
نوع کی شہد مکھی پھولوں پر جاتی ہیں، اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی
ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ
تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں (2007-2009) میں امریکہ
میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔[1]
علاماتی
تذکرہ:قران میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا
زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون
کی علامت بھی ہیں۔
|
Friday, 27 February 2015
شہید کی مکھی کی معلومات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Good Effort Ms Farah Keep it up
ReplyDelete