لومڑی کے قبیل
سے تعلق رکھنے والا ایک گوشت خور پستانیہ جانور ہے۔ برطانوی جزائر جہاں
اب لومڑ کی مزید کسی بھی قسم کی نسل نہیں پائی جاتی ہیں ، لال لومڑ کو صرف لومڑ
بھی کہا جاتا ہے۔ یہ زیادہ تر گرو پ میں رہنا پسند کرتی ہے۔وہ گھنے میں رہنا
پسند کرتی ہے اور
آدھی رات کے وقت نکلتی ہے۔یہ شکار پر اکیلے ہی حملہ کرنا پسند کرتی ہے۔
پیدائش کے وقت اس
کا وزن ( 0.056-0 .11kg) بارہ سے تیرہ سال کی عمر میں اس کا وزن 5 to
10 kg ہوتا ہے۔ جوان ہونے پر ان کا وزن (2.2- 14 kg ) ہوتا ہے۔گوشت خور جانوروں میں اس کی نسل سب سے زیادہ
ہے، اس کا آبائی وطن کینیڈا اورالاسکا کو سمجھا جاتا ہے، جہاں سے متصل
تقریباً علاقوں بشمول امریکا، یورپ، شمالی افریقہ اور تقریباً پورے ایشیاء میں بشمول جاپان یہ جانور پایا جاتا ہے۔ یہ سب سے پہلے
انیسویں صدی میں آسٹریلیا میں متعارف کرایا گیا تھا۔[1]
|
Thursday, 26 February 2015
لال لومڑی کی معلومات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
superb
ReplyDeleteSeems interesting!!!!!!
ReplyDeleteWaaoooo
ReplyDelete