ایک جھاڑی دار پودا اور اسکا پھول ہے۔ گلاب گلاب (عربی: وردۃ، انگریزی:
Rose)ایک جھاڑی دار پودا اور اسکا پھول ہے۔ گلاب گھروں اور باغوں میں اگایا جانے والا سب سے عام پھول ہے۔ پھول بیچنے
والے اسے سب سے زیادہ بیچتے ہیں۔ اس سے گل قند اور خوشبو بھی تیار ہوتی ہے۔گلاب کی 100 سے زیادہ انواع (Species) ہیں۔
یہ سدا بہار ہے اور محبت کے اظہار کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
گلاب کی 100 سے زیادہ انواع (Species) یہ سدا
بہار ہے اور محبت کے اظہار کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
گلاب برطانیہ اور امریکہ کا قومی پھول ہے۔ اور اس کے علاوہ یہ اسلام آباد وفاقی دارالحکومتکا علاقائی پھول بھی ہے۔
No comments:
Post a Comment