آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلوری للی ایشیا اور افریقہ کے علاقوں کے پودوں کا ایک جنس ہے۔ اس میں 5 انواع ہیں۔ یہ بیل کی طرح دوسرے پودوں پر چڑھ جاتی ہے اور 3 میٹر کی بلندی تک پہنچ جاتی ہے۔ اس کےپھول شوخ سرخ ہوتے ہیں۔
گلوری للی افریقی ملک زمبابوے کا قومی پھول ہے۔
No comments:
Post a Comment