Saturday, 13 February 2016

یاسمین پھول کی معلومات

 یاسمین  پھول 

یاسمین ایک جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ انگریزی میں اسکو Jasmine کہا جاتا ہے۔اسکے پتے چھوٹے چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کے اوپر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ جن کی انتہائی اچھی خوشبو ہوتی ہے۔
اہمیت[ترمیم]

یاسمین(چمبیلی) پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس کے پتے اور پھول دور سے پاکستانی جھنڈا لگتے ہیں اسی لئے اس کو پاکستان کا قومی پھول کہا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment