Wednesday, 19 November 2014
بیج سے درخت بننے کے عمل کی معلومات
بیج سے پودا بننے کا عمل
۱۔بیج:
٭سب سے پہلے نرم مٹی سے بیج بویا جاتا ہے پھر اسے پانی دیا جاتا ہے سورج کی روشنی ،ہوا اور بیج کی خوراک ہے
۲۔ کونپل
٭ پھر کچھ عرصے کے بعد زمین سے ایک ننھی سی کونپل نکلتی ہے۔
۳۔ چھوٹا سا پودا:
٭ پھر پانی ،سورج کی روشنی اور مٹی سے نمکیات لے کر پودا بڑا ہوتا جاتا ہے اور چند دنوں بعد زمین سے دو انچ باہر نکل آتا ہے۔خوراک حاصل کرتے کرتےیہ اور بڑھتا جاتا ہےاور ایک مہینےکے بعد وہ پودا بڑا ہو جاتا ہےاب اس پر ننھے ننھے پتے آ جاتے ہیں۔اس کی شاخیں نکلتی ہیں سبز پتے بڑے ہوتے جاتے ہیں۔
۴۔درخت :یوں چند مہنیوںبعد پودا بڑا ہو جاتا ہے۔ اور چند سالوں میں یہ ایک درخت بن جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment