BSS primary girls
Saturday, 13 February 2016
موتیا پھول کی معلومات
موتیا
موتیا ایک خوشبو دار پھول ہے ۔یہ گھروں اور باغات میں ہر جگہ پایا جاتا ہے۔ اس کا عموماًٗ رنگ سفید ہوتا ہے ۔ لوگ اس کو گھروں میں لگانا بہت پسند کرتے ہیں ۔ اس کا استعمال دعوت ، شادی بیاہ اور مختلف تقریبات میں کیا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment