میزکی آب بیتی
میں ایک درخت کا حصہ تھا۔ ایک دن مجھے ایک لکڑہآرے نے آ کر کاٹا اور مجھے کارخانے میں
لے گیا کارخانے میں مجھے میشنوں کے ذریعے میرے تختے بنائے گئے اور بڑھی نے میرے ٹکڑے کیے۔ بڑھی نے ٹکڑوں کو
توڑ کر کیلوں کے ساتھ جوڑ کر میزکی شکل دی اور مجھے ایک بڑی سی دکان میں رکھا اور
کچھ دنوں کے بعد میں ایک بڑے گھر کی زنیت
بن گئی۔
|
No comments:
Post a Comment