موبائل : (جمع: محمولات / mobile) کو ہاتفِ خلوی (cell phone) بھی کہا جاتا ہے اور یہ جدید طرزیات کی مدد سے تیار کی جانے والی
ایک ایسی برقی اختراع ([electronic device) ہوتی ہے کہ جسکے زریعے ہاتف (telephone) کا استعمال آزادانہ اور دوران حرکت و سفر کسی بھی
جگہ بلا کسی قابل دید رابطے (یعنی تار وغیرہ کے بغیر) کیا جاسکتا ہے۔ آج کل جو
جدید محمولات تیار کیے جارہے ہیں ان میں ناصرف یہ کہ ہاتف اور جال محیط عالم سے
روابط (برقی خط اور رزمی بدیل (packet switching) وغیرہ) کی سہولیات
میسر ہیں بلکہ اسکے ساتھ ساتھ ان میں تصاویر بھیجنے اور موصول کرنے لئے
مثال کے طور پر عربی میں اسکو محمول
، خلیوی ، خلوی اور موبائل وغیرہ کہا جاتا ہے ؛ جاپانی میں اسے کھےتائی (معنی محمول
/ منقول) کہتے ہیں۔ انگریزی میں بھی اسکے لئے ایک سے زائد الفاظ دیکھنے میں آتے ہیں جیسے mobile, mobile
phone, cellularوغیرہ۔
|
|
No comments:
Post a Comment