سوالات:
٭ ( کہانی
۔ماں )
٭
نانی اماں راستے میں کیوں کھڑی تھیں ۔
٭صباکی
امی کیوں پریاشن تھی ۔
٭
امی نانی اماں کے گھر کیوں نہ جاسکیں ؟
٭
صبا کے گھر والے دیر سے کیوں اٹھے؟
|
سوالات:
٭ ( ریڈر۔
پرہیز )
٭
عادل کی امی اسے کیا سمجھاتیں تھیں؟
٭عادل
عالی کے گھر کیوں گیا تھا؟
٭
کھانے کی میز پر عادل کیوں حیرت زدہ ہو
گیا؟
٭عادل
مذاق کا نشانہ
کیوں بنا؟
٭کیا
واقعی ہی عادل کو بیگن سے پرہیز تھا؟ اور اسے ملریا ہو جاتا تھا۔
|
سوالات: ٭ ( ریڈر۔
بولتا درخت )
٭امی یہ کیوں
چاہتی تھیں کہ بچے درخت کو نہ چھوئیں ؟
٭ درخت کو بولتا
ہوا سن کرر بچوں کو کیسا لگا؟
|
سوالات:
٭ (ریڈر ۔ کھلاڑی )
٭
کھیل کے دوران بچوں کیا مشکلات پیش آتیں ہیں؟
٭
یاسر کا رویہ دوسروں کے ساتھ کیسا تھا؟
٭بچوں
نے مثبت رویہ اختیار کرکے کیا ثابت کیا؟
٭
بعد میں یاسر کے مزاج میں کیا تبدیلی آئی؟
|
No comments:
Post a Comment