استور
نام شہر : استور
محل وقوع : اس کے شمالی علاقوں میں ناگا
پربت کے بلند پہاڑ ہیں۔
موسم : یہاں
پر گرمیوں میں نہ زیادہ گرمی ہوتی ہے اور
نہ زیادہ سردی ہوتی ہے۔ سردیوں میں ۱۵۰ ملی میڑ تک برف باری ہوتی ہے۔
مختصر تاریخ: ۱۶۰۰ میں ہندوستان کا ایک حاکم غازی مخفون
نے ایک سگردو کی شہزادی سے شادی
کی تو اس کے چار
بیٹے پیداہوئے جن کا نام راس،اسکردو، استور اور
کھرمنگ تھا اور اسی کی وجہ سے اس
نام سے
یہ نسلیں چلتی جا
رہی ہیں۔
شہر تک پہنچنے کا ذرائع: بس، ٹرک ،گھوڑے اور جیپ وغیرہ
صنعت و حرفت: سیب ،اخروٹ
،بادام اور چائے
خاص بات : یہاں دور دور سے اور دوسرے ممالک سے لوگ ناگاپربت دیکھنے آتے ہیں۔
پیداوار: سیب ،اخروٹ ،بادام اور چائے
قابل دید : ناگا پربت کے پہاڑ، روپال کی وادی اور استور کی وادی
No comments:
Post a Comment