Saturday, 8 November 2014

سا تواں ہفتہ کورڈ نیشن میٹنگ شیٹ

                                                                           بیکن ہاوس  اسکول سسٹم ۔اسکول گروپ تھری                                                                                                                  فر  ح ناز/ جماعت سوم
اردو اور اسلامیات کی تدریس کے لئے ہفتہ کا منصوبہ ( کو رڈنیشن میٹنگ )
برانچ:    جوہر ٹاون گرلز برانچ پرائمری ہفتہ :   ساتواں ہفتہ
پچھلے ہفتے کا جائزہ ( پچھلے ہفتے کا جائزہ لیتے ہوئے تمام استاتذہ اپنی تدریس کے دوران پیش آنے والے مسائل اور ان کے لیے اپنائی گئی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اہم نکات تحریر کریں گے )
بچوں نے اسم صفت اور مرکب الفاظ کا استعمال سیکھا

دن
آغاز
معمول کا سبق
طریقہ کار
وسائل
گھر کا کام
فالواپ
پیر
پرہیز (ریڈر)
٭میں نمونے کے طور پر جماعت میں کہانی (پرہیز) تاثرات کے ساتھ پڑھ کر سناؤں گی۔کہانی (پرہیز) کےحوالے سے بچوں کی استعداد کے مطابق درج ذیل سوالات حل کرنے کو دئیے جائیں گے ۔





منگل
تفہیم
عملی کتاب صفحہ نمبر ۲۹  ورک شیٹ نمبر ۷/۱ پر دئیے گئے سوالات کی پڑھائی کے بعد بچے ان کے جوابات ریڈر(پرہیز) کی مدد  سے کریں گے بچے صفحہ نمبر ۹   خوشخطی کا حل کریں گے ۔


  (پرہیز) صفحہ نمبر ۴ املا کے لئے تیار کر کے لایئے۔

بدھ
مثبت منفی

  عملی کتاب صفحہ نمبر ۳۰ ورک شیٹ نمبر ۸۔۷/۲ کی پڑھائی اور تحریری کام کریں گے ۔






جمعرات
لغت کا استعمال
تحریری کام   ٭  عملی کتاب صفحہ نمبر ۳۱ ورک شیٹ نمبر ۷/۳پر دیا گیا لغت کا کام بچے کریں گے ۔





جمعہ
     








No comments:

Post a Comment