Saturday, 8 November 2014

Shalimar bagh information Old building in Pakistan



اب اردو ویکیپیڈیا کو ڈاؤنلوڈ کرکے آفلائن مطالعہ کریں
شالامار باغ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شالامار باغ, لاہور
قسم
ثقافتی
i, ii, iii
حوالہ
علاقہ**
ایشیا بحر الکاہل
تاریخِ شمولیت
شمولیت
1981  (پانچواں اجلاس)
خطرے سے دوچار
2000–2012

شالیمار باغ
شالیمار باغ یا شالامار باغ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے لاہور میں 1641ء-1642ء میں تعمیر کرایا۔


شکل[ترمیم]
باغ کے گرد اینٹوں کی ایک اونچی دیوار ہے۔ باغ ایک مستطیل شکل میں ہے۔ شمال سے جنوب کی طرف 658میٹر اور مشرق سے مغرب کی طرف 258 میٹر ہے۔باغ 3 حصوں میں بٹا ہوا ہے اور تینوں کی بلندی ایک دوسرے سے علیحدہ ہے۔ ایک حصہ دوسرے سے 4.5 میٹر تک بلند ہے۔ تینوں حصوں کے فرح بخش، فیض بخش اور حیات بخش ہیں۔ باغ کو ایک نہر سیراب کرتی ہے۔ باغ میں 410 فوارے ہیں، 5 آبشاریں اور باغ میں آرام کے یۓ عمارتیں ہیں اور مختلف اقسام کے درخت ہیں۔
اہمیت[ترمیم]
1981ء میں یونیسکو نے اسے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا۔



No comments:

Post a Comment