اسلامیہ کالج لہور
اسلامیہ کالج لہور
|
|
ماٹو
|
|
بنا :
|
1892
|
جگہ : لاہور ، پاکستان
|
|
قسم
|
سرکاری
|
تعلیم
|
بی اے تک
|
مضمون
|
|
ویب سائیٹ
|
اسلامیہ کالج لاہور پنجاب پاکستان کا ایک کالج ہے ۔ اس کی بنیاد 1892میں انجمن حمایت اسلام نے رکھی۔۔ ۔ محمد علی جناح اکثر اس کالج میں آتے تھے۔ ۔ اس وقت ہندوستان کے لوگ یہاں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے۔
اسلامیہ کالج سول لائن لاہو ر پاکستان 1947 میں ایک ہندہ کے
اسکول کی جگہ بنا یا گیا۔۔ یہاں بی ۔اے تک تعلیم حاصل کی جاتی ہے۔
اسلامیہ کالج کوپر روڈ لڑکیوں کا لج ہے ۔
No comments:
Post a Comment