اہداف
|
طریقہ تدریس
|
|
٭
فرح ناز / جماعت سوم
٭ پیر تاجمعہ ۲۴ تا ۲۸ نومبر۲۰۱۴
٭ موضوع : ریڈر
(بولتا درخت )
|
مضمون: اردو جماعت
:سوم موضوع:
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج
کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے
|
مقاصد
|
طریقہ
تدریس
|
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ
٭بیج
سے لے کر پودا بننے کی
معلومات آئی سی ٹی
سے حاصل کریں
٭
آئی سی ٹی کے ذریعےحاصل کی گئی معلومات کو
اعتماد کے ساتھ بیان کریں۔
|
آغاز: پچھلے سبق
کا اعادہ کیا جائے گا ۔آج ہم پودے سے درخت بننے کا عمل کا کام آئی سی ٹی میں
جا کر کریں گے ۔
گفت
وشنید : بچوں کو
درج ذیل سوالات دوں گی۔
٭پودوں
کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے؟
٭پودے
ہمیں زندہ رہنے میں کیسے مدد دیتے ہیں ؟
٭کیا
آپ نے کھبی کوئی درخت لگایا ہے ؟کون سا
اور کیوںَ[؟
٭ درخت
کٹنے کے کیا نقصانات ہیں؟
سرگرمی
:٭
میں ان کو جوڑی میں نمبر دوں گی ۔
٭ پھر ان کو بتاوں گی
کہ آج ہم آئی ٹی لیپ میں جاکر کام کریں گے ۔
٭ ان کو بتاؤں گی کہ آپ بیج سے لے کر پودا بننے کے عمل
کو غور سے دیکھنا ہے اور
(Power point) پر تصاویر اور
معلومات اکھٹی کر کے presentation
تیار کرنا ہو گی۔اس مناسبت سے فلپ چارٹ پرلکھی ہدایات پڑھ
کر سناؤں گی ۔
ہدایات: ٭سب سے پہلے آپ اپنے نمبر کے مطابق آئی ٹی
لیپ میں بیٹھیں گے۔
٭نمبر ۱ بچہ ماؤس کا کام کرتے ہوئے معلومات نکالے گا
اور نمبر ۲ بچہ power pointپر بنائی گئی فائل میں
کاپی اور پیسٹ کرے گا ۔
٭ پھر ان کو Google پر جا کر اپنے (blog) کا پتہ نکالنے کو کہوں گی ۔
٭ farahnazbss.blogspot.com) (www. ان کو کہوں گی کہ اس (link ) کو کھول کر معلومات اور تصاویر حاصل کریں ۔
٭ وہاں پر میں نے پودوں کی تصاویر
اور معلومات پہلے سے ڈال رکھیں ہیں۔اس سے
مدد لے کر کام کریں گے۔
٭ بچوں کو (micro soft word) میں اپنی اپنی فائل بنانے کو کہوں
گی ۔
٭ کام ختم کرنے کے بعد اس کو save ضرور کریں ۔
٭ جب بچے اپنی اپنی معلومات اور تصاویر حاصل کر لیں گے تو
جماعت کے سامنے آکر اپنی اپنی معلومات پڑھ کر سنائیں گے ۔
٭اس طرح ان کو بیج سے پودا بننے کا تمام عمل سمجھ آجائے
گا۔
|
ہفتہ : تاریخ:پیر۲۴نومبر
۲۰۱۴
وقت
|
وسائل
|
جانچ
|
۱۲منٹ
۱۳منٹ
۱۰منٹ
۲۰منٹ
۱۰
منٹ
۵منٹ
|
|
بچوں کے
کام کی جانچ
بیج
سے لے کر پودا بننے کی معلومات آئی سی
ٹی سے حاصل کرنے پر
ہو گی۔
٭
آئی سی ٹی کے ذریعےحاصل کی گئی معلومات کو
اعتماد کے ساتھ بیان کرنے پر ہو گی۔
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
• اس سبق کے کسی ایسے حصے پر تبصرہ کیجئے جو آپ کی نظر
میں کسی بھی وجہ سے تبصرے کے لائق ہے ۔
•اگر آپ یہ سبق دوبارہ پڑھائیں تو آپ اس میں اس کیا
تبدیل لائیں گے ۔
|
No comments:
Post a Comment