Saturday, 8 November 2014

سا تواں ہفتہ جماعت سوم


اہداف
طریقہ  تدریس





     ٭       فرح ناز       / جماعت سوم

    ٭   پیر تاجمعہ ۲۰ تا ۲۴اکتوبر ۲۰۱۴؁

     ٭     موضوع : ریڈر (پرہیز)







مضمون: اردو                                                                                                                     جماعت :سوم                                                                                             موضوع:
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟

•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟

•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے


مضمون : اردو                                              جماعت : سوم                                                   عنوان:  ریڈر (پرہیز)
اہداف
طریقہ تدریس

اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ

٭

 ریڈر کی انفرادی پڑھائی کریں ۔

٭ پڑھی ہوئی کہانی کے متعلق سوالات کے جوابات دینے پر ہو گی ۔
بچوں کو بتاوں گی کہ آج ہم ریڈر (پرہیز) شروع کریں گے ۔بچوں سے کل کے سبق کا اعادہ کروں گی ۔
گفت وشنید :    ٭ گفت وشنید کے لئے درج ذیل موضوع دوں گی ۔پرہیز کا کیا مطلب ہے ؟ آپ کن کن موقعوں پر پرہیز کرتے ہیں ؟
رول پلے : ٭ بچوں کو دو لوگوں کے درمیان رول پلے کرنے کو کہوں گی ۔
٭ موضوع : ( ڈاکڑ   اور مریض کے درمیان)
٭ ہر گروپ سے بچے آ کر اس موضوع پر رول پلے پیش کریں گے ۔
٭ اس طرح بچوں کو پرہیز کا مطلب معلوم ہو گا ۔
٭اردو نصابی دستاویز کے مطابق میں ایک جملہ بول کر گفت وشنید کا آغاز کروں گی
٭ام ن کی کتاب (پرہیز ) کی درج ذیل طریقے سے پیش گوئی کرواؤں گی ۔
٭بچوں سے کہوں گی کہ وہ منٹ میں ریڈر کھول کر تمام تصاویر بغیر پڑھائی کئے جلدی جلدی دیکھ لیں پھر جوڑی میں تبادلہ خیال کے بعد بتائیے کہ آپ کے خیال میں کہانی کیا ہے؟
پڑھائی: ٭میں نمونے کے طور پر جماعت میں کہانی (پرہیز) تاثرات کے ساتھ پڑھ کر سناؤں گی ۔
٭بعد میں بچے ازخود کہانی کی پڑھائی کریں گے  اور میں ان کی رہنمائی کروں گی ۔
 تحریری کام :  ٭ کہانی (پرہیز) کےحوالے سے بچوں کی استعداد کے مطابق درج ذیل سوالات حل کرنے کو دئیے جائیں گے ۔
اختتام : آپ کب پرہیز کرتے ہیں اور کیوں؟
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟

•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟

•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے؟


ہفتہ : ساتواں ہفتہ                                                                                                       تاریخ:۲۰ اکتوبر ۲۰۱۴ ؁
وقت
وسائل
جانچ

۵منٹ

۱۰منٹ

۱۰منٹ

۳۰منٹ

۷منٹ

۱۰ منٹ

۳منٹ



  بچوں کے کام کی جانچ


ریڈر کی انفرادی پڑھائی کرنے پر ہو گی ۔

٭ پڑھی ہوئی کہانی کے متعلق سوالات کے جوابات دینے پر ہو گی

سوالات:
٭ اگر کسی بچے کو گھانسی ہو تو کن کن موقعوں پر پرہیز کرنا چائیے ؟
٭پرہیز کرنے کے کوئی سے دو  فائدے بتائیں ؟
٭ پرہیز نہ کرنے کےکوئی سے دو  نقصانات بتائیں؟

بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ

• اس سبق کے کسی ایسے حصے پر تبصرہ کیجئے جو آپ کی نظر میں کسی بھی وجہ سے تبصرے کے لائق ہے ۔


•اگر آپ یہ سبق دوبارہ پڑھائیں تو آپ اس میں اس کیا تبدیل لائیں گے ۔



مضمون :اردو                                                     جماعت:سوم                                            عنوان:   تفہیم
اہداف
طریقہ تدریس
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ

٭      
اپنے تجربے کے مطابق  سوال کا جواب دیں۔


ب ۴۱

متن سے جواب تلاش کریں۔

٭ خوشخط لکھائی کریں۔


پچھلے سبق کا اعادہ کیا جائے گا ۔ بچوں کو بتا یاجائے گا کی آج ہم (پرہیز) کے تفہیمی سوالات کریں گے ۔
گفت و شنید:  ٭ گفت وشنید کے لئے درج ذیل موضوع دوں گی ۔
٭ اگر کسی بچے کو بخارتو اسے پرہیز کرنا چاہئے یا نہیں۔
٭ بچے اپنی سوچ اور تجربے کے مطابق باری باری جواب دیں گے ۔
پڑھائی : ٭ جماعت میں بچے جوڑی میں ریڈر کی پڑھائی کریں گے ۔ایک بچہ پڑھے گا اور دوسرا سنے گا ۔
٭پڑھائی کے بعد ہر گروپ میں کاغذ کی ایک پٹی دوں گی اور بچوں سے کہوں گی کہ وہ کہانی پرہیز کے بارے میں دو دو سوالات تیار کر کے اسی پٹی پر لکھ لیں ہر گروپ کو ایک نمبر دیا جائے گا اب میں بورڈ پر ایک عمودی سطر لگا کر گروپ کے نمبر دوں گی جس گروپ نمبر سے دوسرے کی طرف تیر کا نشان لگاوں گی و ہ گروپ اس گروپ سے سوال کرے گا اور دوسرے گروپ کا ایک فرد جواب دے گا۔
لکھائی : ٭  عملی کتاب صفحہ نمبر ۲۹  ورک شیٹ نمبر ۷/۱ پر دئیے گئے سوالات کی پڑھائی کے بعد بچے ان کے جوابات ریڈر(پرہیز) کی مدد  سے کریں گے ۔
خوشخطی : بچے صفحہ نمبر ۹   خوشخطی کے قواعد وضوابط کے مطابق حل کریں گے۔
اختتام:  پرہیز کرنے کے کیا فائد ے ہیں؟

بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟

•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟

•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے

        ہفتہ: ساتواں ہفتہ                                                                                                تاریخ :۲۱ اکتوبر ۲۰۱۴؁
وقت
وسائل
جانچ

۱۰منٹ

۱۰ منٹ

۱۲ منٹ

۳۳ منٹ

۸منٹ

۵منٹ




بچوں کے کام کی جانچ

٭      
اپنے تجربے کے مطابق  سوال کا جواب دینے پر ہو گی ۔

٭متن سے جواب تلاش کرنے پر ہو گی ۔

٭ خوشخط لکھائی کرنے پر ہو گی ۔

گھر کا کام :٭   (پرہیز) صفحہ نمبر ۴ املا کے لئے تیار کر کے لایئے۔

   بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
 • اس سبق کے کسی ایسے حصے پر تبصرہ کیجئے جو آپ کی نظر میں کسی بھی وجہ سے تبصرے کے لائق ہے ۔

•اگر آپ یہ سبق دوبارہ پڑھائیں تو آپ اس میں اس کیا تبدیل لائیں گے ۔




مضمون :اردو                                                     جماعت:سوم                                         عنوان: مثبت منفی جملے
اہداف
طریقہ تدریس
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ


٭ الف ۱۸
 موقع کی مناسبت سے سوالات پوچھیں  اور جواب دیں۔

٭ منفی جملوں کو مثبت اور مثبت جملوں کو منفی میں تبدیل کریں۔


٭ پچھلے سبق کا اعادہ کیا جائے گا ۔  املا کے بعد آج ہم مثبت اور منفی جملوں کے بارے میں  پڑھیں گے ۔
 گفت وشنید:٭  بچوں سے درج ذیل سوال سے گفت وشنید میں درج ذیل موضوع دوں گی ۔
٭  جملوں کی اقسام کیا ہوتی ہے ؟ مثبت اور منفی جملے کسے کہتے ہیں ؟
٭تمام بچے باری باری جواب دیں گے ۔
٭ بچوں کی مدد سے مثبت اور منفی جملوں کی وضاحت کروں گی ۔
٭ جماعت میں موجود ہر گروپ کے بچے کو دو دو مثبت جملے بنانے کو کہوں گی ۔بچوں کو اس کام کے لئے ۱۰منٹ دوں گی ۔
٭ سرگرمی : اس میں ایک نرم کھلونے کا استعمال کیا جائے گا میں ایک مثبت جملہ بول کر اپنے موبائل پر میوزک لگا کر کھلونا پہلے گروپ میں دوں گی بچے کھلونے کو اگلے گروپ میں دیئے جائیں گے تھوڑی دیر کے بعد میوزک بند کروں گی اس وقت جس گروپ کے پاس کھلونا ہو گا وہ میرے جملے کو منفی جملے میں تبدیل کرے گا ۔اسی طرح یہ کھیل چلے گا جب تک سب گروپوں کے مثبت جملے منفی میں تبدیل نہ
ہوجائیں ۔
پڑھائی اورتحریری کام   ٭  عملی کتاب صفحہ نمبر ۳۰ ورک شیٹ نمبر ۸۔۷/۲ کی پڑھائی جماعت میں چند بچے کریں گے بعدازاں دئیے گئے مثبت جملوں کو منفی اور منفی جملوں کو مثبت میں تبدیل کریں گے ۔
خوشخطی : خوشخطی  کا صفحہ نمبر۱۰  کریں گے ۔
اختتام : اپنے بارے میں دو مثبت اور دو منفی جملے بولئے۔
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے


ہفتہ :  ساتواں ہفتہ                                                                                               تاریخ:   ۲۲اکتوبر ۲۰۱۴؁                                                                                                              
وقت
وسائل
جانچ

۱۰ منٹ

۲۰منٹ

۲۵ منٹ

۵ ۱منٹ

۱۰منٹ



بچوں کے کام کی جانچ
٭
 موقع کی مناسبت سے سوالات پوچھیں  اور جواب دینے پر ہو گی ۔


٭ منفی جملوں کو مثبت اور مثبت جملوں کو منفی میں تبدیل کرنے پر ہو گی۔





بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
 • اس سبق کے کسی ایسے حصے پر تبصرہ کیجئے جو آپ کی نظر میں کسی بھی وجہ سے تبصرے کے لائق ہے ۔



•اگر آپ یہ سبق دوبارہ پڑھائیں تو آپ اس میں اس کیا تبدیل لائیں گے ۔



مضمون:اردو                                                     جماعت:سوم                                         عنوان: لغت کا استعمال (حروف تہجی)
اہداف
طریقہ تدریس
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ

٭ اپنی سمجھ کے مطابق اعتماد سے جواب دیں ۔
 ب۴
٭انفرادی طور پر پڑھائی کریں ۔
ب۳۰
٭  لغت کے استعمال کو سمجھیں ۔
د۷  ٭ لغت کے اعتبار سے حروف تہجی کی ترتیب سمجھیں۔

٭ پچھلے سبق کا اعادہ کیا جائے گا ۔ آج ہم لغت کا استعمال کریں گے ۔
 گفت وشنید:٭  بچوں سے درج ذیل سوال سے گفت وشنید میں درج ذیل موضوع دوں گی۔
٭  لغت کسے کہتے ہیں ؟ کیا آپ نے کبھی لغت استعمال کی ہے؟
٭تمام بچے باری باری جواب دیں گے ۔
٭ بعد ازاں لغت کے استعمال کے لیے ہدایات دوں گی ۔
٭فلپ چارٹ پر حروف تہجی لکھ کر بورڈ پر لگا دوں گی اور اس کا اعادہ کرتے ہوئے بچے لغت کا استعمال کریں گے ۔
پڑھائی : ٭ جماعت میں دس بچوں سے کہانی  (پرہیز) پڑھواؤں گی ۔
تحریری کام   ٭  عملی کتاب صفحہ نمبر ۳۱ ورک شیٹ نمبر ۷/۳پر دیا گیا لغت کا کام بچے کریں گے ۔ چار چار بچوں کا گروپ بنا کر انہیں ایک لغت دی جائے گی ۔بچے ورک شیٹ کے سوالات کےمطابق کام کریں گے ۔معلمہ کام میں بچوں کی معاونت کریں گی ۔
کہانی:  ڈیجیل  سٹوری سناؤں گی ۔
اختتام : لغت ہمارے کس کس کام آتی ہے؟

بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟

•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟

•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے؟




ہفتہ :  ساتواں ہفتہ                                                                                       تاریخ:      ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۴؁                                                                                                                                                                             
وقت
وسائل
جانچ

۱۰ منٹ

۲۰منٹ

۲۵ منٹ

۵ ۱منٹ

۱۰منٹ



بچوں کے کام کی جانچ

٭ اپنی سمجھ کے مطابق اعتماد سے جواب دینے پر ہو گی۔

٭انفرادی طور پر پڑھائی  پر ہو گی ۔
٭  لغت کے استعمال کو سمجھ کر اس کے درست استعمال پر ہو گی

ہوم ورک :  اپنی کاپی میں دو مثبت جملوں کو منفی  اور دو منفی جملوں کو مثبت جملوں میں تبدیل کر کے لائیں۔


بچوں نے کے عمل کا تجربہ

• اس سبق کے کسی ایسے حصے پر تبصرہ کیجئے جو آپ کی نظر میں کسی بھی وجہ سے تبصرے کے لائق ہے ۔

•اگر آپ یہ سبق دوبارہ پڑھائیں تو آپ اس میں اس کیا تبدیل لائیں گے ۔




No comments:

Post a Comment