Sunday, 9 November 2014

علامہ اقبال کے مقبرے کی معلومات پرانی عمارت


آپ بھی‌بن سکتے ہیں ویکی‌صارف اور مرتب، اگر ویکیپیڈیا میں کھاتہ نہ ہو تو کھاتہ بنالیں، اور کھاتہ موجود ہو تو لاگ ان ہوں اور ہماری ساتھ شامل ہوکر اردو کے اس عظیم الشان منصوبہ کو ترقی عطا کریں!
اب اردو ویکیپیڈیا کو ڈاؤنلوڈ کرکے آفلائن مطالعہ کریں
مقبرہ علامہ اقبال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبرہ علامہ اقبال
(Urduمزار اقبال ; Mazaar-e-Iqbal)

عمومی معلومات
مزار
طرز تعمیر
مقام
طرحبند اور تعمیر
ماہر تعمیرات
نواب زین یار جنگ بہادر
مقبرہ علامہ اقبال، سادہ مگر پروقار عمارت ہے، جو پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ، لاہور کےحضوری باغ میں بادشاہی مسجد اور قلعہ لاہور کے درمیان واقع ہے جہاں یہ دونوں عظیم تعمیرات آمنے سامنے واقع ہیں۔ اس عمارت پر ہمہ وقت پاکستان رینجرز کے اہلکاروں کا پہرہ رہتا ہے۔ عمارت کی طرز تعمیر افغان اور مورش طرز تعمیر پر بنیاد رکھتی ہے اور اسے مکمل طور پر لال پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہاں ہر روز ہزاروں لوگ شاعر اور فلسفی علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے ان کے مزار پر حاضری دیتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment