Friday, 21 November 2014

کالام کی معلومات

کالام 
وادی سوات کا ایک خوبصورت گاؤں ہے جو دریائے سوات کے کنارے ضلع سوات،خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 6,800 فٹ ہے۔ یہاسلام آباد سے 270 کلومیٹر دور ہے۔
کالام ایک مشہور سیاحتی مقام ہے تاہم اچھی سڑک نہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو یہاں پہنچنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ یہاں سیاحوں کے لیے کافی تعداد میں قیام گاہیں اور مہمان خانے موجود ہیں۔
یہاں گرمیوں میں موسم نہایت خوشگوار رہتا ہے اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔

No comments:

Post a Comment