درہ خنجراب
درہ خنجراب
چینی نام
روایتی چینی 紅其拉甫山口
سادہ چینی 红其拉甫山口
[دکھائیں]انتساخ
ہندوستانی زبان نام
ہندوستانی زبان खुंजर्ब दर्रा نجرا ب درّهkhun̄jar-ab darrā
اردو نام
اردو درّہ خنجراب
درہ خنجراب (Khunjerab Pass) (بلندی 4693 میٹر یا 15397 فٹ) سلسلہ کوہ قراقرم میں ایک بلند پہاڑی درہ ہے۔ درہ خنجراب پاکستان کے گلگت بلتستان، جموں و کشمیر اور چین کے سنکیانگ کے علاقوں کے لیے ایک فوجی مصلحتی مقام ہے۔ اس کا نام وخی زبان سے ہے جسکا مطلب بانی کا چشمہ یا گرتا پانی ہے
تاریخ: ۲۰۰۷ میں اس کے بارے میں کام کرنے والوں کو کہا گیا کہ یہاں سے ایک ریلوے کی پیٹری نکالنے کی کوشش کریں اس کے ساتھ ساتھ کشمیر بھی ان سے تعلق رکھتا تھا۔۲۰۰۹ میں اس کی جانچ کی گئی اور havelian نامی ریلوے کی پیٹری کو ۷۵۰ کلومیڑ پاکستان سے دور kashgar چائنہ کے اندر بنائی گئی۔
یہاں لوگ بسوں ،ریل گاڑیوں۔ٹرکوں اور گھوڑوں پر سفر کرتے ہیں۔
اس کے خاص علاقے نانگ پربت ،ہنزہ کی وادی ہیں۔
یہاں پر سیب ،چائے اور بادام ملتے ہیں۔
درہ خنجراب | |||
---|---|---|---|
چینی نام | |||
روایتی چینی | 紅其拉甫山口 | ||
سادہ چینی | 红其拉甫山口 | ||
| |||
ہندوستانی زبان نام | |||
ہندوستانی زبان | खुंजर्ब दर्रा نجرا ب درّهkhun̄jar-ab darrā | ||
اردو نام | |||
اردو | درّہ خنجراب |
درہ خنجراب (Khunjerab Pass) (بلندی 4693 میٹر یا 15397 فٹ) سلسلہ کوہ قراقرم میں ایک بلند پہاڑی درہ ہے۔ درہ خنجراب پاکستان کے گلگت بلتستان، جموں و کشمیر اور چین کے سنکیانگ کے علاقوں کے لیے ایک فوجی مصلحتی مقام ہے۔ اس کا نام وخی زبان سے ہے جسکا مطلب بانی کا چشمہ یا گرتا پانی ہے
تاریخ: ۲۰۰۷ میں اس کے بارے میں کام کرنے والوں کو کہا گیا کہ یہاں سے ایک ریلوے کی پیٹری نکالنے کی کوشش کریں اس کے ساتھ ساتھ کشمیر بھی ان سے تعلق رکھتا تھا۔۲۰۰۹ میں اس کی جانچ کی گئی اور havelian نامی ریلوے کی پیٹری کو ۷۵۰ کلومیڑ پاکستان سے دور kashgar چائنہ کے اندر بنائی گئی۔
یہاں لوگ بسوں ،ریل گاڑیوں۔ٹرکوں اور گھوڑوں پر سفر کرتے ہیں۔اس کے خاص علاقے نانگ پربت ،ہنزہ کی وادی ہیں۔
یہاں پر سیب ،چائے اور بادام ملتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment