مضمون : اردو جماعت
: سوم عنون:
ریڈر (پرہیز)
|
اہداف
|
طریقہ
تدریس
|
|
اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے کہ
٭ د۔ ۶
سابقوں کی پہچان اور انھیں آسان جملوں میں استعمال کریں ۔
|
پچھلے سبق کا
اعادہ کروں گی ۔ آج ہم سابقے کریں
گے ۔اور اسے انگریزی میں
Prefix کہتے ہیں ۔
سرگرمی
٭بچوں کو بورڈ
پر ایک لفظ (شکل ) لگا کر پوچھوں گی کہ اس کے ساتھ ایک ایسا لفظ لگائیں جس سے ایک
نیا لفظ بن جائے اور اس کے معنی بدل جائیں۔
٭
آج ہم ڈیجیٹل سٹوری دیکھیں گے ۔
٭
آپ نے اس کو غور سے دیکھنا ہے کیونکہ
اس کے بعد ہم ایک سرگرمی کریں گے ۔
٭ میں بچوں کو خود
سے بنائی گئی ڈیجٹل سٹوری دیکھاؤں گی ۔
٭
کہانی کو دیکھنے کے بعد ان کو عبارت
گروپ میں دوں گی ۔
٭ اس
کے بعد ان کو کہا جائے گا کہ وہ اس عبارت میں سے سابقے الگ کر کے لکھیں ۔
پڑھائی:٭ بچے
گروپ میں اپنے نکالے گئے سابقے پڑھ کر سنائیں گے ۔
٭ اس
کے بعد ان کو صفحہ نمبر ۳۲ ورک شیٹ نمبر ۴/۷ پر دی گئی عبارت جوڑی میں پڑھنے کو
کہوں گی۔
تحریری
کام : ٭ عملی کتاب
صفحہ نمبر ۳۲ ورک شیٹ نمبر ۷/۴ پر دی
گئی عبارت
میں اوپر دئے گئے سابقے (بے) سے نئے الفاظ بنا
کر موزوں جگہ پر لگائیں گے ۔
خوشخطی
:
بچے صفحہ نمبر۱۰ خوشخطی کے قواعد
وضوابط کے مطابق حل کریں گے۔
اختتام
:
سابقہ (با۔ بے ۔ بد ) سے چند الفاظ
بنائیں ۔
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
|
آج کے اس سبق میں بچوں نے کیا سیکھا؟
•آج کے سبق کے دوران بچوں نے اصل میں کیا سیکھا؟
•آج کے اس سبق میں بچے کیا نہ کر سکے؟
|
ہفتہ:
آٹھواں تاریخ:۲۷ پیر اکتوبر ۲۰۱۴
|
وقت
|
وسائل
|
جانچ
|
|
۱۰منٹ
۱۰منٹ
۱۰منٹ
۳۰منٹ
۱۰منٹ
۱۰
منٹ
|
ڈیجٹل
سٹوری
ورک شیٹ
|
بچوں کے
کام کی جانچ
٭ سابقوں کی
پہچان اور انھیں آسان جملوں میں
استعمال کریں۔
|
بچوں کے سیکھنے کے عمل کا تجربہ
|
• اس سبق کے کسی ایسے حصے پر تبصرہ کیجئے جو آپ کی نظر
میں کسی بھی وجہ سے تبصرے کے لائق ہے ۔
•اگر آپ یہ سبق دوبارہ پڑھائیں تو آپ اس میں اس کیا
تبدیل لائیں گے ۔
|
No comments:
Post a Comment