Sunday, 30 November 2014

مرغی کی معلومات


مرغی

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ لوگ گھروں میں بھی پالتے ہیں اور اس سے انڈے حاصل کرتے ہیں۔ اس کے بچے  نکال کر ان کو بھی پالا جاتا ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ اس کی افزائش کے لئے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں جو کہ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔



مرغی کی تصاویر






































Saturday, 29 November 2014

مور کی مملومات

طاوس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
"مور (پرندہ)" سے رجوع مکرر؛ دیگر استعمال کے لئے دیکھئے: مور (پرندہ) (ضد ابہام).
مور یا طاوس ،ایک خوبصورت سہ پرندہ ہے جو اشیائی اور افریقی اڑنے والا پرندہ ہے۔ نر جنس کے سر پر قرقرہ (ایک تاج سہ) ہوتا ہے۔ان میں جو بالغ مادہ ہوتا ہے وہ اکثر گرے یا بھورا رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اس کے چھوٹے بچے پیلا یا زرد اور تاوانی رنگ کے ہوتے ہیں۔
حیاتیات میں ان کی درجہ بندی کے مطابق genus جنس Pavo اور خاندان en:pheasant , Phasianidae سے تعلق رکھتے ہیں. انگریزی میں نر مور کو peacock, مادہ کو peahen, اور طفل کو peachicks کہتے ہیں.[1]
ان کے رنگ مختلف ہوتے ہیں. جغرافیائی حساب سے دیکھا جائے تو مختلف علاقوں میں مختلف رنگوں میں پاے جاتے ہیں.
یہ پرندہ بھارت کا قومی پرندہ ہے.
·         1 اقسام
o        1.1 کانگو مور
o        1.2 سبز مور

مور کی تصاویر