Wednesday, 12 November 2014

خرگوش کی معلومات


                                            خرگوش

خرگوش میں سونگھنے ،سننے اور دیکھنے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے۔ خرگوش اپنی مضبوط ٹانگوں کے وجہ سے ایک میڑ اونچی اور تین میٹر لمبی چھلانگ لگا سکتے ہیں ۔ خرگوش گروہ کی شکل میں رہتے ہیں ۔ اور زیر زمین سرنگوں رہتے ہیں جن کے کئی مختلف داخلی اور خارجی راستے ہوتے ہیں ۔جب یہ خوش ہوتے ہیں تو ہوامیں اچھلتے ہیںاور اپنے آپ کو گھماتے ہیں۔ اگرچہ یہ ایک خاموش طبع جانور ہے مگر ہی ایک دسورے سے بات کرنے کے لئے مختلف آوازیں نکالتے ہیں ۔
یہ دنیا کے مختلف ملکوں میں پالتو جانور کے طور پر رکھے جاتے ہیں عموماً لوگوں کا خیال ہے کہ خرگوش پالنا آسان ہے مگر یہ اتنا بھی آسان نہیں کیونکہ خرگوش اگر خوش نہ ہو تو وہ لوگوں پر اور ایک دوسرے پالتو جانوروں پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہیں۔اس لئے خعگوش کو پالنے کے لئے مخفوظ جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ورنہ وہ اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرتے ہیں اور انہیں جوڑے کی اور اچھی خوراک کی ضرروت ہوتی ہے۔تاکی وہ خوش رہ سکیں۔



1 comment:

  1. بہت اچھی معلومات لکھی ہے جو میں نے ایک عرصہ خرگوش پالنے کے بعد سیکھی۔
    اور میرے بلاگ پر بھی جانوروں کے بارے میں مفید اور قیمتی معلومات کو پڑھ سکتے ہیں۔


    http://naturally19.com

    ReplyDelete