Sunday, 30 November 2014

مرغی کی معلومات


مرغی

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ لوگ گھروں میں بھی پالتے ہیں اور اس سے انڈے حاصل کرتے ہیں۔ اس کے بچے  نکال کر ان کو بھی پالا جاتا ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ اس کی افزائش کے لئے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں جو کہ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔



1 comment: